Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے انتقال کر گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔

اہل خانہ کے مطابق سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا، سجاد مہدی اسپتال میں دوران علاج انتقال کر گئے۔

سجاد مہدی محکمہ پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے سے ریٹائر تھے،ان  کی نماز جنازہ کل بعد از نماز ظہر پی آئی اے کالونی میں ادا کی جائے گی۔

Related posts

آسکر یافتہ شرمین عبید پاکستانی بچی کی بہادری پر مبنی فلم کی ایگزیکٹو پروڈیوسر بن گئیں

Mobeera Fatima

فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم نیلوفر، دل کو چھو لینے والی محبت کی کہانی

Mobeera Fatima

بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی، مہوش حیات

Mobeera Fatima

Leave a Comment