Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

کراچی پولیس چیف کا جرائم کے خاتمے ، اصلاحات اور عوامی خدمت پر زور

کراچی پولیس چیف نے جرائم کے خاتمے، اصلاحات اور عوامی خدمت پر زور دیتے ہوئے اسٹریٹ کرائم،منظم جرائم اورمنشیات کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

کراچی پولیس چیف آزاد خان کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس ہماری شناخت ہے ، ہمارا مشن عوام کی خدمت ہے، شہدا کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

تھانوں میں بہتری اولین ترجیح ہے ، جدید ٹیکنالوجی اپنانا ہوگی،پولیس عوام کیلئے مددگار اور دوستانہ ماحول فراہم کرے،تفتیشی نظام میں بہتری اور میرٹ پر کارروائی ضروری ہے۔

ہر افسر و جوان کی کارکردگی اور احتساب یقینی بنایا جائے،محنت، دیانتداری اور پیشہ ورانہ جذبےسےعوام کا اعتماد مضبوط کریں۔

Related posts

ڈائپر کے بزنس سے غیر معمولی کامیابی، جوڑے کی سالانہ 45 کروڑ ڈالر کمائی

Mobeera Fatima

190 ملین پائونڈز کیس ، اپیلیں مقرر کرنے سے متعلق ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے پالیسی طلب

Mobeera Fatima

کارساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ نفسیاتی قرار، ڈرائيونگ لائسنس بھی نہ ہونے کا انکشاف

Mobeera Fatima

Leave a Comment