Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان کب تک برقرار رہے گا؟

ملک میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 70 ہزار 862 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ  چکی ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ فی اونس 4485 ڈالر ہوچکے ہیں جس میں مزید اضافہ  متوقع ہے۔

لیکن کیا سونے کی قیمت میں اضافہ ہوتا رہے گا؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب لوگ جاننا چاہتے ہیں۔

قیمتی دھاتوں کے ڈیلر اور سٹوریج فراہم کرنے والی کمپنی سلور بلین کے بانی گریگرسن کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت کی غیر یقینی صورت حال کو دیکھتے ہوئے بہت سے سرمایہ کار، بینک اور امیر خاندان اب سونے کو ایک محفوظ سرمایہ کاری سمجھ رہے ہیں۔

گریگرسن کے مطابق ہمارے زیادہ تر صارفین طویل عرصہ تک سونا اپنے پاس رکھتے ہیں۔ انھوں نے وضاحت کی کہ ان کے صارفین کی اکثریت چار سال سے زیادہ عرصہ تک سونا محفوظ رکھتے ہیں۔

Related posts

سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا

Mobeera Fatima

ستمبر میں 3 ارب ، 20 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں ، اسٹیٹ بینک

Mobeera Fatima

موسم خشک اورگرم رہے گا ، پنجاب کے کئی شہروں میں دھند چھائی رہے گی

Mobeera Fatima

Leave a Comment