Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی ، ریپبلکن ووٹرز کا معیشت پر بھی عدم اطمینان

امریکی صدرٹرمپ کی مقبولیت گر کر 39 فیصد ہو گئی، امریکی معیشت کے حوالے سے بھی ریپبلکن ووٹرز ٹرمپ کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ، مہنگائی 3 فیصد کے قریب برقرار رہے۔

برطانوی خبررساں ادارے کے حالیہ سروے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت حالیہ دنوں میں تقریباً اس سال کی نچلی سطح تک گر گئی ہے، جس کا سبب ریپبلکن ووٹرز میں معیشت کے انتظام پر عدم اطمینان ہے۔

39 فیصد امریکی عوام نے ٹرمپ کی مجموعی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ، جو گزشتہ سروے میں 41 فیصد تھی۔ معیشت کے معاملے میں ان کی مقبولیت کم ہو گئی۔

Related posts

چین نے پاکستان میں لائٹ اپ گوادر منصوبے کا آغاز کر دیا

Mobeera Fatima

چین کے کمٹیگ ریگستان میں اونٹوں کی نقل و حرکت کیلئے ٹریفک سگنلز نصب

admin

جنگ ہوئی تو پورا خطہ لپیٹ میں آئے گا، ایران کی امریکا کو دھمکی

Mobeera Fatima

Leave a Comment