Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

چور مٹیاری میں شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار سے چاندی لے اڑے

مٹیاری میں صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار کے دروازے سے چاندی چوری کر لی گئی۔

پولیس کے مطابق نامعلوم چور رات گئے مزار کے گیٹ کا تالا توڑ کر چاندی اتار کر لے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے تفتیش کیا جا رہا ہے اور ملزمان کی شناخت جلد کر لی جائے گی۔

گدی نشین خاور حسین شاہ کے مطابق مزار انتظامیہ کو چوری کا علم صبح ہونے پر ہوا۔

انہوں نے ثقافتی ورثے کی بہتر حفاظت کیلئے سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Related posts

آئندہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، اویس لغاری نے خوشخبری سنادی

Mobeera Fatima

کیا 10روپے کانوٹ ختم کیا جا رہا ہے؟ جانیے

Mobeera Fatima

راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی 2007 کے بعد پاکستانی سرزمین پر پہلی فتح

Mobeera Fatima

Leave a Comment