Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

گیند لگ کر ہلاک ہونیوالے نوجوان کرکٹر کو میچ سے قبل انوکھا خراج تحسین

آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں 17 سالہ نوجوان کرکٹر بین آسٹن کی اچانک موت نے دنیا بھر کی کرکٹ برادری کو غمزدہ کر دیا۔

نوجوان کھلاڑی کو نیٹس پر پریکٹس کے دوران گیند گردن پر لگنے سے جان لیوا چوٹ آئی۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب آسٹن ایک بال تھروئنگ مشین سے گیندوں کا سامنا کر رہے تھے۔ وہ ہیلمٹ پہنے ہوئے تھے، مگر گردن کے تحفظ کے لیے اسٹیم گارڈ استعمال نہیں کر رہے تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ICC (@icc)

آسٹریلوی ٹیم نے اپنے بیان میں کہ بھارتی ٹیم کا شکریہ، جنہوں نے بین آسٹن کو خراجِ عقیدت پیش کیا، وہ نوجوان جس نے ہم سب کے پسندیدہ کھیل کے لیے اپنی جان دی۔

فرنٹری گلی کرکٹ کلب، جہاں حادثہ پیش آیا، وہاں لوگوں نے پھول اور بیٹ رکھ کر آسٹن کی یاد کو زندہ کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Cricket Australia (@cricketaustralia)

Related posts

دورہ پاکستان کیلئے ویسٹ انڈیز ٹیم دبئی پہنچ گئی،6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گی

Mobeera Fatima

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم انجری کا شکار

admin

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا

admin

Leave a Comment