Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

بھارتی شہر پٹنہ میں طبی سائنس کا انوکھا کیس ، شہری کی آنکھ سے دانت نکالنے کی سرجری

بھارت کے شہر پٹنہ میں طبی سائنس کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے ، ڈاکٹروں نے مریض کی انتہائی پیچیدہ سرجری کر دی۔

حال ہی میں بھارت کے شہر پٹنہ کے اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ایک ایسا کیس سامنے آیا ہے جس میں ایک مریض کی دائیں آنکھ میں ان کا بڑھا ہوا دانت پایا گیا تھا

مریض کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وہ اسے طبی سائنس کے غیرمعمولی ترین کیسز میں سے ایک سمجھتے ہیں۔ مریض کی آنکھ سے دانت نکالنے کے لیے 11 اگست کو ان کا آپریشن کیا گیا اور وہ اب صحت مند ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اس معاملے کو سمجھنے کے لیے مریض اور ان کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹروں سے بات کی۔

Related posts

خیبر پختونخوا میں سینٹ نشست کیلئے پولنگ جاری

Mobeera Fatima

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Mobeera Fatima

کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ، اللہ مالک ہے ، جسٹس منصور علی شاہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment