Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات الاسکا کے شہر اینکریج میں طے

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات امریکی ریاست الاسکا کے شہراینکریج میں منعقد ہو گی۔

 ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق اس ملاقات میں ٹرمپ سننے اورمشاورت پرزیادہ توجہ دیں گے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ممکنہ روس دورے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوگئی۔

ترجمان  کا کہنا تھا کہ مستقبل میں امریکی صدرکے دورہ روس کے امکان کو مسترد نہیں کیا جا سکتا، شاید وہ مستقبل میں روس کا دورہ کریں۔

یہ ملاقات عالمی سیاسی منظرنامے میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے جس سے امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات کی نئی راہ متعین ہوسکتی ہے۔

Related posts

عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس

Mobeera Fatima

موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ، وزیر اعظم

Mobeera Fatima

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment