Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک جماعت نہم کے طلبا کی رجسٹریشن کروا سکیں گے

لاہور: تعلیمی بورڈز نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

ترجمان لاہور بورڈ نے کہا کہ تعلیمی ادارے اب 20 جولائی تک نہم کے طلباکی رجسٹریشن کروا سکیں گے، سرکاری و پرائیویٹ امیدوار رجسٹریشن کے بعد سال 2026 میں نہم بورڈ کا امتحان دے سکیں گے۔

ترجمان لاہور بورڈ نے کہا کہ 20 جولائی کے بعد 600 روپے جرمانہ کے ساتھ رجسٹریشن کروائی جا سکے گی، جرمانے کے ساتھ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 4 اگست رکھی گئی ہے۔

Related posts

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے تعاون کی پیشکش

Mobeera Fatima

سندھ کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

admin

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 5 مارچ سے ہو گا

Mobeera Fatima

Leave a Comment