Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

دیامر سے پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر سے پولیو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

حکام کے مطابق ضلع دیامر میں 23 ماہ کا بچہ پولیو وائرس سے متاثر ہواہے۔  دوسری جانب این آئی ایچ اسلام آباد نے بھی دیامر کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔

حکام کے مطابق اس سال 2025ء میں اب تک پولیو وائرس کے 11 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب محکمہ صحت نے انسدادِ پولیو مہم مؤثر بنانے اور ہنگامی اقدامات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ وائرس کے مزید پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

Related posts

کثیر الملکی فضائی مشقوں میں شرکت کیلئے پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے سعودی عرب پہنچ گئے

Mobeera Fatima

شادی کرلی لیکن میں نے شوبز انڈسٹری کو نہیں چھوڑا، نیلم منیر

Mobeera Fatima

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 21 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائیگا

Mobeera Fatima

Leave a Comment