Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

خضدار دھماکے کی منصوبہ بندی بھارت نے کی ، اسپانسز دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنائیں گے ، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے خضدار میں اسکول بس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملے کی منصوبہ بندی بھارتی دہشتگرد ریاست نے کی۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے خضدار میں بس پر حملہ کروایا ، بھارتی پراکسیز ناکامی کے بعد بلوچستان اور خیبر پختونخوامیں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارتی اسپارنسپر دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنائیں گے، حملوں کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Related posts

آئی فون 15 کا دنیا بھر میں غلبہ ، تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ فروخت

Mobeera Fatima

گرمی کی لہر میں کمی کا امکان، گرد آلود ہواؤں اور طوفان کا الرٹ جاری

admin

کارساز ٹریفک حادثے میں نیا موڑ، ملزمہ نتاشا کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment