Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے۔

پاک بحریہ کے سربراہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف ا سٹاف ،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ،وفاقی وزیر احسن اقبال اور مصدق ملک بھی وزیر اعظم ہاؤس میں موجود ہیں۔

Related posts

ریاستی مفادات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے، رانا ثنا اللہ

Mobeera Fatima

سعودی ائیر لائن بروقت کارکردگی کے لحاظ سے عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئی

Mobeera Fatima

تین ملکی بابا گورونانک انٹرنیشنل کبڈی کپ آج سےشروع

Mobeera Fatima

Leave a Comment