Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

کل نیا دن، ہم انگلینڈ کو ہرانے کی کوشش کریں گے، حشمت اللہ شاہدی

افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا ہے کہ ہم انگلینڈ کو ہرانے کی کوشش کریں گے۔

حشمت اللہ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کل نیا دن ہے، انگلینڈ کو ہم ہرانے کی کوشش کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کو 2023ء میں ہرایا تھا، افغان کپتان نے کہا کہ اب بھی وہ اعتماد ہے لیکن اب نئے مائنڈ سیٹ سے کھیلیں گے۔

حشمت اللہ شاہدی کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی ٹیم اچھی اور مضبوط ہے، ہمارا مقصد یہی ہے کہ اچھے سے اچھا کھیلیں، سو فیصد بہترین کرکٹ کھیل کر ہی ہم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

Related posts

موٹروے پر پھنسا رہا، پی ٹی آئی جلسے میں نہ پہنچ سکا، اسد قیصر

Mobeera Fatima

فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں

Mobeera Fatima

عمران خان کی ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنیوالا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل

Mobeera Fatima

Leave a Comment