Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

سہ فریقی سیریز کا فائنل، پاکستان کی پہلے بیٹنگ، بڑا ہدف دیں گے، محمد رضوان

سہ فریقی سیریز کا فائنل پاکستان  اور نیوزی لینڈ کے خلاف  کھیلا جا رہا ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے، تیسری ٹیم جنوبی افریقہ اپنے دونوں میچ ہار کر فائنل سے باہر ہوچکی ہے۔

پاکستان کی ٹیم میں محمد حسنین کی جگہ فہیم اشرف کو شامل کیا گیا ہے ، جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ میٹ ہنری اور بین سیئرز کی جگہ جیکب ڈفی اور نیتھن اسمتھ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پچ تھوڑی خشک لگ رہی ہے،نیوزی لینڈ کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنرنے کہا کہ نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے اس طرح کی پچ پر کھیلا ہے ، ہم نے اسی طرح کی وکٹوں پر2 ٹریننگ کی ہیں ، پاکستان میں وکٹیں اچھی ہیں، ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ،

Related posts

رواں سال دبئی میں 3968 پاکستانی، 7860 نئی بھارتی کمپنیاں رجسٹرڈ

Mobeera Fatima

خواتین معاشرے کی معمار، ہمارے گھروں کا ستون ہیں، وزیراعظم

Mobeera Fatima

شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ، میجر سمیت 2 جوان شہید

Mobeera Fatima

Leave a Comment