Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

بشریٰ بی بی کے وکلاء نے ایک اور مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی

بشریٰ بی بی نے ایک اور مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔

بشریٰ بی بی کے وکلا نے گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کی عدالت میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے جتھے کے اسلام آباد میں غیر قانونی داخلے اور احتجاج کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔

عدالت عالیہ نے تفتیشی افسر کو ہدایت دی کہ وہ اڈیالہ جیل جا کر بشر یٰ بی بی کو شامل تفتیش کرے اور 17 فروری تک اپنی رپورٹ پیش کرے۔

یہ مقدمہ بشریٰ بی بی پر Peaceful Assembly and Public Order Act 2024 اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی واضح خلاف ورزی کے الزام میں درج کیا گیا ہے، جس کی سزا تین سال تک قید ہو سکتی ہے۔

Related posts

بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

Mobeera Fatima

سیلاب کی تباہ کاریاں ، 4 ہزار بستیاں ڈوب گئیں ، 35 لاکھ افراد متاثر ، نقل مکانی جاری

Mobeera Fatima

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان، نیپرا کو درخواست دے دی گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment