Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

ٹرمپ نے چینی صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی

ڈونلڈ ٹرمپ  نے چینی صدرشی جن پنگ کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دے دی۔

امریکی میڈیا  کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کامیابی کے فوری بعد چینی صدرشی جن پنگ کودعوت دی تھی۔

میڈیا  نے بتایا کہ ہنگری کے وزیراعظم وکٹراوربن کوبھی دعوت دیئے جانے کاامکان ہے، نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کوعہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Related posts

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

Mobeera Fatima

عمران خان توڑ پھوڑ کے ایک اور مقدمے سے بری

Mobeera Fatima

حسین طلعت اور حسن نواز مکمل کریڈٹ کے مستحق ہیں، محمد رضوان

Mobeera Fatima

Leave a Comment