Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پنجگور، ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ، 5 جاں بحق

پنجگور میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے  تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پنجگورکے علاقے پروم میں ڈیم کی دیکھ بھال پرمامور مقامی افراد پر فائرنگ کی گئی، پانچوں افراد تعمیراتی کام کررہے تھے اورملزمان نے مشینری کو آگ بھی لگا دی۔

ترجمان کے مطابق جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ اسپتال پنجگورمنتقل اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Related posts

فرانس اور ملائیشیا کے نمائندے اڈیالہ جیل پہنچ گئے، قیدی سے ملاقات

Mobeera Fatima

بختاور بھٹو زرداری کی کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ کو سزا دینے کی اپیل

Mobeera Fatima

چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بس

Mobeera Fatima

Leave a Comment