Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کی قیمت پھر بڑھ گئی، انڈے بھی مزید مہنگے

لاہور، مرغی کی قیمت پھر بڑھ گئی، انڈے بھی مزید مہنگے ہو گئے۔

لاہور میں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 4 روپے فی کلو بڑھ گئی، مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 397 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 411 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں آجپھر ایک روپے کا اضافہ ہوا ہے جس سے انڈوں کی فی درجن قیمت 297 روپے تک جا پہنچی ہے۔

ملک بھر میں مرغی اور انڈوں کے ریٹ مختلف ہیں، زیادہ تر دکاندار من مانے نرخ وصول کر رہے ہیں۔

Related posts

سینیگال، ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے پر پھسل کر حادثے کا شکار، 11 افراد زخمی

admin

زرتاج گل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر

admin

سونے کی قیمت پہلی بار 2 لاکھ 82 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment