Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں ، ان کی عمر 63 برس تھی۔

 والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے قومی کرکٹر فواد عالم نے بتایا کہ  والدہ  گزشتہ چند ماہ سے بہت بیمار تھیں جو آج انتقال کر گئی ہیں۔

فواد عالم نے کہا کہ ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں ، کرکٹر نے والدہ کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ  اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں وہ ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے! آمین۔

Related posts

امریکا نے یورینیم افزودگی کے خاتمے کی شرط رکھی تو مذاکرات نہیں کرینگے ، ایران کا اعلان

Mobeera Fatima

ملک کے مختلف مقامات پر بارش ہونے کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم مصر سے گرفتار ، گوجرانوالہ منتقل

Mobeera Fatima

Leave a Comment