Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستانمعیشت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز فی تولہ سونا 800روپے مہنگا ہوگیا۔

فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 41ہزار 500روپے ہوگئی،10گرام سونا 686روپے مہنگا ہوا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگئی۔

یاد رہے گزشتہ روزملک بھر میں فی تولہ سونا 1200 روپے  سستا ہوا تھا۔

 

Related posts

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 5 روپے کمی کا امکان

Mobeera Fatima

فوج ملکی معاشی ترقی میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف

Mobeera Fatima

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، ڈالر بھی سستا ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment