Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کا ترکمانستان کے ساتھ فائنل مقابلہ آج ہو گا

پاکستان سینٹرل ایشیا والی بال چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا، آج فائنل میں پاکستان کا ترکمانستان سے مقابلہ ہو گا۔

پاکستان والی بال ٹیم نے آخری لیگ میچ میں ایران کو تین۔ ایک سے شکست دے دی۔

پاکستان نے ایونٹ میں پانچویں کامیابی اپنے نام کرلی،ایران کے خلاف پاکستان کی 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے جیت ہوئی۔

سینٹرل ایشیا والی بال کے لیگ سٹیج میں پاکستانی ٹیم ناقابل شکست رہی سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ کا فائنل آج پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان شام ساڑھے چار بجے کھیلا جائے گا۔

Related posts

انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ باؤلر جان ٹرنر نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

Mobeera Fatima

چیمپیئنز ٹرافی کا آغاز، پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل

Mobeera Fatima

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیویارک اسٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی

admin

Leave a Comment