Daily Systematic Metro News Breaking News
صحت

6 علامات جو میٹابولزم کی سستی ظاہر کرتی ہیں

میٹابولزم ہمارے جسم کا وہ نظام ہے جس کے ذریعے ہمارا جسم کھانے کو توانائی میں بدلتا ہے اور سانس لینے، خون کی روانی، جسم کو حرکت اور درجہ حرارت کو قائم رکھنے کے قابل بناتا ہے۔

میٹابولزم سست ہونے کی 6 علامات

وزن میں غیر معمولی اضافہ

وزن میں اضافہ میٹابولزم کی

میٹابولزم اور وزن کا آپس میں گہرا تعلق ہے، اگر آپ ہمیشہ کی طرح کھا رہے ہیں لیکن پھر بھی وزن بڑھ رہا ہے، تو یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ آپ کا میٹابولزم کمزور ہو گیا ہے، آپ کا میٹابولک ریٹ یہ طے کرتا ہے کہ جسم کو روزانہ کتنی کیلوریز درکار ہیں, اضافی کیلوریز چربی کی شکل میں ذخیرہ ہو جاتی ہیں۔

تھکن اور سستی

میٹابولزم کی

سست میٹابولزم کی وجہ سے تھکن اور کمزوری محسوس ہو سکتی ہے، ایسے افراد جنہیں وٹامن کی کمی کا سامنا ہوتا ہے، ایسے لوگ اکثر بغیر وجہ کے تھکن اور سستی محسوس کرتے  ہیں

بال اور ناخن کمزور ہونا

بال اور ناخون

Related posts

پاکستان میں نیپا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کا خدشہ، الرٹ جاری

Mobeera Fatima

کھانے کے بعد صرف 10 منٹ کی واک صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند قرار

Mobeera Fatima

بلوچستان کے مزید 2 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

admin

Leave a Comment