Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں

چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ  ریکارڈ کیا گیا جس سےعمارتیں لرز اٹھیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی، تاحال کسی  جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

 یاد رہے  گزشتہ  سال چین کے شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں 6.2 شدت کے زلزلے  کے باعث 126 ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

Related posts

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کمی

Mobeera Fatima

فضائی آلودگی ، آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر پہلے نمبر پر آ گیا

Mobeera Fatima

سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں ، عظمیٰ بخاری

admin

Leave a Comment