Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

50 ویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، پشاور کور کی جیت

پاکستان آرمی کی 50 ویں چیف آف دی آرمی اسٹاف پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 جناح پولو فیلڈز لاہور میں اختتام پذیر ہو گئی۔

اختتامی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، وزیر داخلہ اور چیف سیکرٹری پنجاب بھی تقریب میں موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آمد پر کور کمانڈر لاہور اور چیئرمین پاکستان پولو فیڈریشن نے استقبال کیا، چیمپئن شپ پاکستان آرمی کی کھیلوں میں روایت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت کی عکاس قرار دی گئی۔

Related posts

نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 5 لاکھ ، 78 ہزار اثاثوں کے مالک ، گھر ہے نہ کاروبار

Mobeera Fatima

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد،شوہر گرفتار

Mobeera Fatima

عثمان ڈار نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment