اہم خبریںپاکستان کوئٹہ سمیت صوبے کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائدMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025022 حکومت بلوچستان نے یکم محرم سے دس محرم کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے کے آٹھ اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ... Read more
اہم خبریںپاکستان مریم نواز نے پنجاب میں 189 شہروں کی تعمیر و ترقی کی منظوری دے دیMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025026 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 189 شہروں کی تعمیر و ترقی کی منظوری دے دی۔ مریم نواز کی زیر... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا ہوگیاMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025021 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیل کی جارحیت جاری، غزہ میں امداد کے منتظر 80 فلسطینی شہید، 400 زخمیMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025024 غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، غزہ میں امداد کے منتظر 80 سے زیادہ فلسطینی شہید، 400 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان نے ایران سے غیر متزلزل یکجہتی اور حمایت کا مظاہرہ کیا، ایرانی سفیرMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025019 پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایران سے غیر متزلزل یکجہتی اور... Read more
اہم خبریںپاکستان منشیات اور نشہ آور اشیاء نوجوان نسل کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیتی ہیں، آصف زرداریMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025024 صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ منشیات اور نشہ آور اشیاء نوجوان نسل کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیتی ہیں۔ صدر... Read more
اہم خبریںپاکستان جناح اسکوائر انٹرچینج سے متعلق ویڈیوز پرسی ڈی اے کا ردعمل آ گیاMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025021 اسلام آباد: جناح اسکوائر انٹرچینج سے متعلق ویڈیوز پرسی ڈی اے کا وضاحتی بیان سامنے آ گیا ہے۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ... Read more
اہم خبریںموسم اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ، الرٹ جاریMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025021 محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ آج اسلام آباد، کشمیر، خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب میں... Read more
اہم خبریںپاکستان موٹروے ایم ون پر تیز بارش، اسلام آباد سے رشکئی تک ٹریفک معطلMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025025 موٹروے ایم ون پر اسلام آباد ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج تک شدید بارش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثرہو گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس... Read more
اہم خبریںپاکستان محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاMobeera Fatimaجون 26, 2025 by Mobeera Fatimaجون 26, 2025024 پاکستان میں محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بروز بدھ منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت... Read more