اہم خبریںدنیا بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاکMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025029 نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر اکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ بھارتی... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطلMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025017 کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بھی... Read more
اہم خبریںدنیا فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دیMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025025 فرانس نے بھارت کے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی۔ رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو پاک فضائیہ نے مؤثر جواب دیا۔... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی صدر کی پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں مدد کی پیشکشMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025022 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے تنازع کو کم کرنے کے لیے مدد فراہم کرنے کو تیار ہوں۔... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی موسلادھار بارش، موسم خوشگوار ہو گیاMobeera Fatimaمئی 8, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 8, 2025026 محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع... Read more
اہم خبریںپاکستان بھارتی جارحیت سے کہاں کہاں شہادتیں ہوئیں، ترجمان پاک فوج نے تفصیلات بتا دیںMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025021 پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی جارحیت سے ہونے والی شہادتوں کی تفصیلات بتا دیں۔ ان کے مطابق صوبہ پنجاب... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، پی سی بیMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025024 بھارت کی جانب سے جارحیت کے باوجود پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ... Read more
اہم خبریںدنیا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر بھارتی گولہ باری سے نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئیںMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025030 بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر نوسیری ڈیم کے اسٹرکچر کوبھی نشانہ بنایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے آبی ذخائر... Read more
اہم خبریںپاکستان عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025034 پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ خام تیل کی قیمت میں ایک... Read more
اہم خبریںپاکستان قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گےMobeera Fatimaمئی 7, 2025 by Mobeera Fatimaمئی 7, 2025027 وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کریں گے۔ پاک بحریہ کے سربراہ،... Read more