اہم خبریںپاکستان 26 نومبر احتجاج ، تحریک انصاف کے مزید 52 کارکنوں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکمMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025033 26 نومبر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور دیگر الزامات سے متعلق کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید 52 کارکنوں کی ضمانت منظور کر... Read more
اہم خبریںکھیل پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں تین گیندوں پر چار وکٹیں گرنے کا منفرد واقعہMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025026 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں تین گیندوں پر چار وکٹیں گرنے کا منفرد واقعہ ہوا۔ پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ ، 13 ہزار کی حد بحالMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025032 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 13 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں... Read more
اہم خبریںدنیا جوبائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر ، میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے ، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025025 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا پھر سے میدان میں آ گیا ہے، میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے، ہم نے... Read more
اہم خبریںدنیا انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سیلاب نے تباہی مچا دیMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025024 انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت میں سیلاب کے باعث 12 ہزار سے زائد... Read more
اہم خبریںکھیل چیمپئنز ٹرافی2025، دوسرا سیمی فائنل آج لاہور میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائیگاMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025033 چیمپئنزٹرافی 2025 کا دوسرا سیمی فائنل آج لاہور میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان دن دو بجے کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی... Read more
اہم خبریںدنیا 51 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی پالیسوں سے اختلاف کیا، سروےMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025036 رائٹرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے متعلق عوامی سروے جاری کردیا۔ خبررساں ایجنسی رائٹرسروے کے مطابق 51 فیصد امریکیوں نے امریکی صدر... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں پانچ، چھ سال سے 5 وقت نماز کی پابندی کرتا ہوں، زاہد احمدMobeera Fatimaمارچ 5, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 5, 2025036 معروف اداکار و ماڈل زاہد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ پانچ چھ سال سے پانچ وقت نماز کی پابندی کر رہے ہیں۔... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ملکوں سے مزید 93 پاکستانی بے دخلMobeera Fatimaمارچ 4, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 4, 2025033 سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ملکوں سے اڑتالیس گھنٹوں میں مزید 93 پاکستانی بے دخل کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بے دخل... Read more
اہم خبریںدنیا امریکا نے یوکرین کی فوجی امداد روک دیMobeera Fatimaمارچ 4, 2025 by Mobeera Fatimaمارچ 4, 2025035 امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان جھڑپ کے بعد واشنگٹن نے کیف کیلئے فوجی امداد غیر معینہ مدت کے لیے روک دی۔... Read more