سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں ، عظمیٰ بخاریadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024026 وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سبزیوں کی قیمتیں گزشتہ 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ اپنے... Read more
پشاور میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن ، 2دہشت گرد ہلاک ، 2زخمیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024036 سیکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں... Read more
وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویزadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024040 آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔... Read more
NCSW اور UN Women نے خواتین کی حیثیت پر اپنی نوعیت کی پہلی قومی رپورٹ لانچ کردیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024034 خواتین کی حیثیت سے متعلق قومی کمیشن (این سی ایس ڈبلیو) نے اقوام متحدہ کے تعاون سے اسلام آباد میں سال 2023 کے لیے قومی... Read more
بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظورadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024034 عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کی استدعا منظور کر لی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج... Read more
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے کمی کا امکانadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024030 عالمی منڈی میں نرخوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 7 روپے کمی کا امکان ہے۔ حکومت... Read more
فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا، عالمی مارکیٹ میں بھی اضافہ ریکارڈadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024032 پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ مقامی... Read more
جعلی آرڈر پر بھرتی ہونیوالے سرکاری اسکول ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانہadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024028 سرگودھا میں جعلی آرڈر پر سرکاری اسکول میں بھرتی ہونے والے ٹیچر کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ اسپیشل اینٹی... Read more
پشاور میں مرغی سستی ، لاہور میں قیمتوں میں استحکامadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024038 پشاور، لاہور: پشاور میں مرغی سستی ہو گئی ہے جبکہ لاہور میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں استحکام ہے۔ پشاور میں زندہ برائلر مرغی کی... Read more
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے آج امریکا روانہ ہوگیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024029 پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شرکت کے لیے آج... Read more