یوبی ایل کی جانب سے لٹریچر اینڈ آرٹس ایوارڈز جیتنے والے کامیاب اُمیدواروں کا اعلانadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024030 گیارہویں یو بی ایل لٹریچر اینڈ آرٹس ایوارڈز کی تقریب کراچی کے ایک مقامی فائیواسٹار ہوٹل میں منعقد کی گئی ، جس میں مصنفین ،... Read more
ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی کردی گئیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024030 یکم جون سے ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی ہو گئی۔ ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 234روپے 59... Read more
ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا معمولی اضافہadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024037 حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کا معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح... Read more
مارگلہ ہلز پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد گرفتارadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024032 اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک... Read more
انٹربینک میں ڈالر 278روپے33پیسے کا ہوگیاadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024037 انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز امریکی ڈالر 17 پیسےسستا ہوا،انٹربینک میں ڈالرکم ہوکر 278روپے33پیسے پربند ہوا۔ دوسری جانب پاکستان... Read more
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم انجری کا شکارadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024032 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری... Read more
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام انتظامات مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024035 الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام انتظامات مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد انتظامیہ کو خط لکھ... Read more
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانےکی خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اےadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024040 پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے ۔ پچھلے... Read more
وزٹ ویزے پر مکہ میں مقیم 20 ہزار افراد کے خلاف کارروائیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024037 سعودی عرب کے ادارہ امن عامہ کا کہنا ہے کہ تمام اقسام کے وزٹ ویزے پر آنے والوں کے لیے مکہ میں رہنا غیرقانونی ہے۔... Read more
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں اعظم خان کی شمولیت پر سوال اٹھنے لگےadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024037 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں اعظم خان کی شمولیت پر سوال اٹھنے لگے۔ قومی ٹیم کے نوجوان بیٹر اعظم خان کی انگلینڈ کیخلاف ناقص... Read more