Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

کوٹری اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں

حیدرآباد:کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مسافر ٹرین کی دونوں متاثرہ بوگیاں ٹرین سے علیحدہ کردی گئی ہیں۔

ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ بوگیاں الگ کرنے کے بعد ٹرین روانہ کی جائے گی اور ریلوے ٹریک بحال کردیا جائے گا۔

Related posts

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ ، آسٹریلیا ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر آ گیا

Mobeera Fatima

مفت سولر پینل دینے کیلئے پہلے مرحلے میں پنجاب کے 2 اضلاع کا انتخاب

Mobeera Fatima

پاکستان کی 7 علاقائی ممالک کو برآمدات میں اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment