اہم خبریںپاکستانپنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گا، سیکرٹری اسکولز پنجاب by Mobeera Fatimaنومبر 25, 2024025 Share0 پنجاب کے سیکرٹری اسکولز خالد نذیر وٹو نے کہا ہے کہ 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ سیکرٹری اسکولزپنجاب کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں 10 جنوری 2025ء تک چھٹیاں ہوں گی۔ پنجاب کے اسکولوں میں اس دفعہ موسم سرما کی 20 چھٹیاں ہوں گی۔