Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس شروع

پاکستان بھر میں پہلا روزہ ہفتہ یکم مارچ کو ہوگا یا اتوار 2 مارچ کو؟اعلان آج ہوجائےگا۔

ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

پنجاب:

لاہورمیں رمضان المبارک کاچاند دیکھنےکیلئےصوبائی زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری ہے،اجلاس کی صدارت ڈی جی مذہبی امور خالد محمود کر رہے ہیں،محکمہ اوقاف اورصوبائی زونل رویت ہلال کمیٹی کےممبران چانددیکھنےکیلئےموجود ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آسمان پر بادلوں کے باعث چاند نظر آنے کےامکانات کم ہیں،چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

Related posts

کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 ویں روز بھی معطل

Mobeera Fatima

چکوال میں پیٹرول کی سیل بند، لاہور کے 30 فیصد پیٹرول پمپس بھی خالی ہو گئے

Mobeera Fatima

مری میں وفاقی وزیر امیر مقام کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار

Mobeera Fatima

Leave a Comment