Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ویڈیو: ایرانی صدر اچانک تہران کے سپر اسٹور جا پہنچے، شہریوں سے ملاقات کی

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے  تہران میں شہریوں سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔

ایران کے صدر  مسعود پزشکیان  اچانک ایک سپور اسٹور جا پنہچے جہاں شہری انہیں اپنے درمیان دیکھ کر حیران رہ گئے۔

اس موقع پر موجود شہریوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں جب کہ صدر نے شہریوں سے ان کی خیریت دریافت کی۔

Related posts

پاکستان نے مغربی سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، بھارتی حکام کا اعتراف

Mobeera Fatima

نریندر مودی کل تیسری بار وزارت عظمی کا حلف اٹھائیں گے

admin

اینڈی برنہم لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، پیر کو برطانیہ کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے

Mobeera Fatima

Leave a Comment