Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

امریکا کا جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ ، ایرانی فوج کا بھرپور جواب

امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ کر دیا۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایرانی فوج نے امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا۔

امریکی ٹی وی چینل نے بھی تصدیق کرتے ہوئے سینئر امریکی عہدیدار کے حوالے سے کہا کہ اس حملے کا مطلب جنگ کا دوبارہ آغاز یا سیز فائر کا خاتمہ نہیں۔

دوسری جانب چینی خبر ایجنسی شنہوا نے ایرانی خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ امریکا نے ایران کے قشم جزیرے میں ایک لنگرگاہ کو نشانہ بنایا۔

ایرانی خبر ایجنسی فارس کے مطابق بندر عباس اور قشم جزیرے پر متعدد دھماکے سنے گئے۔

Related posts

شادی کے 20 منٹ بعد ہی دلہن نے شوہر کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا

Mobeera Fatima

ایرانی سپریم لیڈر کیوں کہتے ہیں اسرائیل کیخلاف جنگ جیتی، ایسا نہیں ہوا، امریکی صدر

Mobeera Fatima

ملزم کو گرفتاری پر ہتھکڑیاں نہیں لگائی جائیں گی ، سعودی قانون میں ترمیم

admin

Leave a Comment