Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند

پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند کر دیا گیا۔

طور خم بارڈر 17 سے 19 مئی تک بند ہو گا، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند رہے گا جبکہ بارڈر ایکسپورٹ، امپورٹ مال بردار گاڑیوں کے لئے کھلا رہے گا۔

حکام کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے امیگریشن حکام اپنا سسٹم نئے دفاتر میں منتقل کررہے ہیں اس لیے بارڈر کو بند رکھا گیا ہے، پیر کے روز سے پاک افغان بارڈر مکمل طور پر کھل جائے گا۔

Related posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 123 پوائنٹس کی کمی

Mobeera Fatima

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم کا بڑا فیصلہ

Mobeera Fatima

تحائف لینے والا اب اپنے پاس نہیں رکھے گا ، کابینہ نے توشہ خانہ قوانین میں ترمیم کی منظوری دیدی

admin

Leave a Comment