Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک مارکیٹ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس 86 ہزار ، 862 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ،  اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں415 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس تاریخ کی تاریخ کی نئی بلند ترین 86 ہزار 862 کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر بھی سستا ہوا ہے ، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 70 پیسے ہو گئی ہے۔

Related posts

مظفر آباد ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 13 جاں بحق

Mobeera Fatima

سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Mobeera Fatima

پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

Mobeera Fatima

Leave a Comment