Daily Systematic Metro News Breaking News
معیشت

سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 600 روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار 600روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

10گرام سونے کی قیمت میں 3ہزار944روپے کا اضافہ ہوا جس سے قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 19روپے پر پہنچ گئی۔

گزشتہ کچھ دنوں سے سونے کی قیمت میں کمی ہو رہی تھی لیکن آج پھر قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔

Related posts

ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

Mobeera Fatima

پی ایس ایکس میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 13 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

Mobeera Fatima

سونا 2 لاکھ 57 ہزار400روپے کا تولہ ہو گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment