Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

سونے کی قیمت 2 لاکھ 88 ہزار700 روپے تولہ ہو گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونا 2700 روپے سستا ہوا تھا۔

سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 88 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونے کے نرخ میں بھی 1 ہزار 972 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 47 ہزار 513 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 22 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا 7263 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

Related posts

چشمہ نیوکلیئر پلانٹ یونٹ 5 تکمیل کے بعد 1200 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

Mobeera Fatima

ترکی کی ائیرپورٹ کمپنی پر بھارت نے پابندی لگا دی

Mobeera Fatima

پارلیمنٹ آج ارشد ندیم کو مبارکباد دے گی

Mobeera Fatima

Leave a Comment