Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 1 ہزار 335 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں 1144 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 5 ہزار 212 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 13 ڈالر بڑھنے سے فی اونس سونے کے نرخ 3343 ڈالر ہو گئے ہیں۔

Related posts

ملک بھر میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا

Mobeera Fatima

امیر جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا

Mobeera Fatima

ایک شخص بیوی کی بات نہ مان کر کروڑ پتی بن گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment