Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

آئی بی اے نے پیرس اولمپکس سے دستبردار ہونیوالی اطالوی باکسر کو اولمپک چیمپیئن قراردیدیا

آئی بی اے نے پیرس اولمپکس سے دستبردار ہونیوالی اطالوی باکسر اینجلا کیرنی کو اولمپک چیمپیئن قرار دیدیا۔

انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر عمر کریملو نے کہا کہ آئی بی اے انجیلا کیرینی کو گولڈ میڈلسٹ کے لیے مقرر انعامی رقم دے گی۔

آئی بی ا ے نے مئی میں پیرس اولمپکس باکسنگ ایونٹ کے 100 میڈلسٹس کے لیے 31 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی تھی۔

گولڈ میڈل پر ایک لاکھ ڈالر انعام ہے جس میں 50 ہزار ڈالر پلیئر، 25 ہزار کوچ اور 25 ہزار فیڈریشن کو ملنا ہے۔

یاد رہے کہ اطالوی باکسر نے پیرس اولمپکس میں ایمان خلیف کے خلاف 46 سیکنڈز میں ہی دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا تھا۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر سستا ہو گیا

Mobeera Fatima

راشد نسیم نے مزید 20عالمی ریکارڈ توڑ دیے

admin

بھارتی کھلاڑیوں کو سری لنکا اے سے شکست برداشت نہ ہوئی، ہاتھا پائی پر اتر آئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment