Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

بحران شدت اختیار کر گیا ، خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔

عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، برطانوی خام تیل کی قیمت 8 فیصد اضافے کے بعد 121 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ امریکی خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

ماہرین نے بحری ناکہ بندی جاری رہنے اور ایران امریکا مذاکرات تعطل کا شکار رہنے کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

Related posts

یو اے ای کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کی سختی سے تردید

Mobeera Fatima

امریکی صدر نے وینزویلا کے بعد کولمبیا میں کارروائی کا اشارہ دے دیا

Mobeera Fatima

دبئی کے ولی عہدکا کاروباری شعبے کیلئے بڑے امدادی پیکیج کا اعلان

Mobeera Fatima

Leave a Comment