Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

معصوم شہریوں پر دہشتگرد حملہ غیر انسانی فعل ہے،روسی صدر

روسی صدر پیوٹن نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے نام خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اسلام آباد خود کش حملے پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا تھا کہ معصوم شہریوں پر دہشتگرد حملہ غیر انسانی فعل ہے،انہوں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔

روس کے صدر نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ روس متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد خود کش حملے پر تعزیتی خط لکھنے پر روسی صدرسے اظہار تشکر کیا۔

Related posts

ایران اور اسرائیل میں سیزفائر نافذ، ٹرمپ کا باضابطہ اعلان صبح 9 بجے ہوگا

Mobeera Fatima

گڑیا کا جنازہ ، غزہ میں بچوں کی ویڈیو نے دل پگھلا دیئے

Mobeera Fatima

چین، 24 گھنٹوں کے دوران سال بھر کی اوسط بارش ریکارڈ، سڑکیں اور گھر زیر آب

Mobeera Fatima

Leave a Comment