Daily Systematic Metro News Breaking News
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج تین میچ کھیلے جائیں گے، سری لنکا اور آسٹریلیا کا بڑا مقابلہ

آج آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں افغانستان اور یو اے ای مدمقابل ہیں۔

آج تین میچ کھیلے جائیں گے، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان میچ آج صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوا۔

دوسرا میچ انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان آج دن اڑھائی بجے ہو گا جبکہ تیسرے میچ میں سری لنکا اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے۔

سری لنکا کے چار پوائنٹس ہیں اور وہ گروپ میں پہلے نمبر پر ہیں، آسٹریلیا کی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، آسٹریلیا کو سپر ایٹ میں پہنچنے کے لئے نہ صرف سری لنکا سے فتح درکار ہے بلکہ اسے آخری گروپ میچ بھی جیتنا ہو گا۔

Related posts

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 84 رنز سے شکست دے دی

Mobeera Fatima

شان مسعود نے بابر اعظم کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا

Mobeera Fatima

عبدالرزاق کی دوسری شادی کی خواہش، اہلیہ کا دو ٹوک بیان

Mobeera Fatima

Leave a Comment