Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ ، افغانستان پہلے ، بھارت اور انگلینڈ دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل

افغانستان کی جیت کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ۔

پہلا سیمی فائنل 27 جون بروز جمعرات  پاکستانی وقت کے مطابق صبح  ساڑھے 5 بجے جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

دوسرا سیمی فائنل 27 جون کو ہی پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔

دونوں سیمی فائنل ویسٹ انڈیز میں کھیلے جائینگے، فائنل 29 جون بروز اتوار کو ہوگا۔

Related posts

تحریک انصاف کو 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

Mobeera Fatima

بھارتی کرکٹ بورڈ سے صاحبزادہ فرحان کی سیلیبریشن ہضم نہ ہو سکی

Mobeera Fatima

بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت سمیت دیگر رہنما گرفتار

Mobeera Fatima

Leave a Comment