Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

سڈنی واقعہ ، آسٹریلوی حکومت کا شہریوں سے اسلحہ خرید کر تلف کرنے کا فیصلہ

سڈنی حملے کے بعد آسٹریلیا کی حکومت نے شہریوں سے اسلحہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ ملک بھر میں اسلحہ واپس خریدنے کی قومی مہم شروع کی جائے گی، اسکیم کے تحت لاکھوں آتشیں ہتھیار جمع کرکے تلف کئے جائیں گے۔

دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سڈنی حملے کے بعد پولیس نے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، زیر حراست افراد کی حملہ آوروں سے نظریاتی مماثلت ہو سکتی ہے۔

آسٹریلوی پولیس حکام کے مطابق زیر حراست افراد کے حملہ آوروں کے ساتھ براہ راست تعلق سے متعلق حتمی معلومات نہیں، تحقیقات ابتدائی مرحلے میں ہیں۔

Related posts

امریکا کا جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ ، ایرانی فوج کا بھرپور جواب

Mobeera Fatima

سعودی ٹیک فرم کا امریکی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان

admin

اقوام متحدہ میں چین کے سفیر کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

Mobeera Fatima

Leave a Comment