Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

چینی کی قیمت کم ہونے کا امکان، شوگر ملز ایسوسی ایشن کی یقین دہانی

چینی کی قیمت میں کم ہونے کا امکان ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں چینی کی قیمتوں کے بارے میں اجلاس ہوا، اجلاس میں نائب وزیراعظم نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔

نائب وزیراعظم نے کہا کہ چینی کا ایکس مل ریٹ 164 روپے فی کلو سے کم کرکے 154 سے 159 روپے تک لایا جائے، جس پر شوگر ملز ایسوسی ایشن نے انہیں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Related posts

پودینے کے پتوں کے حیران کن طبی فوائد

Mobeera Fatima

کراچی میں تیسری بار زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف و ہراس

Mobeera Fatima

فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment