Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

اسپیس ایکس نے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیا

اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کردیا۔

اس سے 21 سیٹلائٹس منسلک تھیں جو خلا میں بھیجی گئیں، 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔

آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں ریڈ دی انسٹرکشنز آف شور پر اترا، یہ اکیسویں بار تھا جب راکٹ ڈرون شپ پر لینڈ کیا۔

لفٹنگ کے تقریباً ایک گھنٹہ بعد سیٹلائٹ زمین کے نچلے مدار میں داخل ہوئیں۔

Related posts

وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ، دورہ ایران ملتوی ، دیگر مصروفیات بھی منسوخ

Mobeera Fatima

نواز شریف، بلاول بھٹو ملاقات: آئینی ترمیم پر اتفاق

Mobeera Fatima

امریکا اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment