Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

محکمہ داخلہ سندھ کا 24افرادکونظربندکرنے کا حکم نامہ جاری

پولیس حکام کی سفارش پرمحکمہ داخلہ سندھ نے 24افراد کو نظربند کرنےکاحکم نامہ جاری کردیا ، محکمہ داخلہ سندھ کےحکم نامےمیں نظربندکیےگئےافرادکےنام بھی شامل ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فہرست میں شامل افراد راستے بند کرنے، دھرنے، اور امن و امان کی صورتحال خراب کر سکتے ہیں۔

امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کی صورت میں عوامی جان و مال کو خطرہ لاحق ہوگا،فہرست میں شامل تمام افراد کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنےکاحکم جاری کیاگیاہے۔

فہرست میں شامل افرادکوضلع وسطی کےمختلف علاقوں سےحراست میں لیاگیا ہے۔

Related posts

الیکشن کمیشن کی اپیل منظور ، ٹریبونلز تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

Mobeera Fatima

کرک ، ٹرالر اور وین میں خوفناک تصادم ، 10 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

Mobeera Fatima

ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment