Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

واشنگٹن میں میوزیم کے باہر فائرنگ ، اسرائیلی سفارتی عملے کے 2 ارکان ہلاک

واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتی عملے 2 ارکان ہلاک ہو گئے، پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔

قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات واشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹل یہودی میوزیم کے باہر دو افراد کو گولی مار دی گئی۔

ٹرمپ انتظامیہ کی ہوم لینڈ سکیورٹی ڈائریکٹر کرسٹی نوم نے فائرنگ کے نتیجے میں اسرائیلی سفارتخانے کے عملے 2 ارکان کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔

کرسٹی نوم نے اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ ہم اس گھناؤنے حملہ آور کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Related posts

پاکستانی بچوں کا شاندار کھیل، انڈر 15 ٹیم ناروے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

Mobeera Fatima

بڑھتی آبادی وسائل، صحت، تعلیم اور عوامی خدمات پر دباؤ ڈال رہی ہے، صدر مملکت

Mobeera Fatima

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:ایک ہی دن میں 2 ہیٹ ٹرکس

Mobeera Fatima

Leave a Comment