Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

فرانس اور ملائیشیا کے نمائندے اڈیالہ جیل پہنچ گئے، قیدی سے ملاقات

راولپنڈی، فرانس اورملائیشیا کے سفارت خانوں کے نمائندوں نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور وہاں موجود قیدی سے ملاقات کی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملائیشیا کی جانب سے مائرہ مدثر نمائندہ بن کرپہنچیں، حکومت کی جانب سے قونصلر رسائی کی اجازت ملنے کے بعد مائرہ مدثرنے اڈیالہ جیل میں قید ملائیشین خاتون موہا ظلہلمی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران قیدی کی حالت اوران کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ ملاقات بین الاقوامی سفارتی رسائی کے اصولوں اور قیدی کے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے۔

Related posts

جنوری میں راولپنڈی اسلام آباد سے ہزاروں افغان مہاجرین وطن واپس چلے گئے

Mobeera Fatima

اسد، بسمل اور معاذ نے یومِ آزادی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹل جیت لیے

admin

فالج کے حملے سے برسوں پہلے خبردار کرنے والی 3 اہم نشانیاں سامنے آ گئیں

Mobeera Fatima

Leave a Comment